جمعہ، 19 مئی، 2023

مرزا جہلمی کا پوسٹ مارٹم

Mirza Jailme ka postmortem 


 بانی پلمبری فرقہ انجینئر کی طرف سے حضرت سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ پر جھوٹا الزام کا پوسٹ مارٹم۔

تحریر - وقاص علی حیدری حفظہ اللہ


پلمبری فرقے کے بانی نے البدایہ والنہایہ کے حوالے سے ایک روایت پیش کی جس میں حضرت سیدنا معاویہ ؓ کو رسول کہا گیا 

مرزا منگول کے اس الزام کے پیچ ہم ڈھیلے کرتے ہیں👇


اس روایت کا بنیادی ماخذ امام طبری کی کتاب تاریخ طبری جلد سوم ہے

جواب۔

یہ روایت کسی صورت میں حجت نہیں 

ہم آپ کے سامنے اس باطل استدلال کے متن اور سند دونوں طریقوں سے اسکے پرخچے اڑا دیتے ہیں


1️⃣۔حضرت امیر المومنین  جناب سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کو رسالت والا سلام کرنے والا شخص غیر صحابی مصری تھا۔


2️⃣اس مصری مجہول شخص پر جناب عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ نے ان متنازع الفاظ کی وجہ سمجھ لعنت کر کے مذمت فرمائی  اور جناب امیر المومنین حضرت سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی طرف سے بھی ان الفاظ کو قبول کرنے کے بارے میں کوئی تصریح ہی نہیں تو الزام باطل ہوا۔


3️⃣اسکے علاوہ یہ سند منقطع ہونے کی وجہ سے ضعیف ہے

سند میں یے کہ ابن فلیح کہتا ہے 

اخبرت۔۔۔۔۔۔

"مجھے کسی نے خبر دی"

اب بس اتنا ذکر یے مجھے کسی نے خبر دی, کس نے خبر دی روایت میں اسکا نام و نشان تک موجود نہیں یعنی خبر دینے والا مجہول ہے جس کی وجہ سے یہ روایت قابل قبول ہی نہیں ہوسکتی ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

Whatsapp Button works on Mobile Device only