پیر، 22 مئی، 2023

یا خد ہو میرے ساتھ بھی ایک دن اس طرح واقعہ آمنے سامنے (نعت و منقبت تحریر گروپ)

Ya khuda ho mere sath bhi ek din Is tarah waqia aamne samne
یا خدا ہو میرے ساتھ بھی ایک دن 


 خوبصورت کلامِ

یا خدا ہو میرے ساتھ بھی ایک دن

اس طرح واقعہ آمنے سامنے


آنکھیں جب بدن ہو مجھ کو آئے نظر

چہراِ مصطفیٰ آمنے سامنے


ہو گیا ساری دنیا میں ظاہر یہ راز

خد پڑھائے جنازے کی اپنی نماز


یا خدا ہو میرے ساتھ بھی ایک دن

اس طرح واقعہ آمنے سامنے


اپنے مریدوں سے صابر پیا نے کہا

ہے فنا اور بقاء آمنے سامنے


مجھ پے واجب ہے سرکار کا احترام

میں ہوں سنی پڑھوں کا صلاۃ و سلام


نجدیوں پیٹھ پیچھے کہو مت حرام

گر ہے ہمت تو آ آمنے سامنے


یا خدا ہو میرے ساتھ بھی ایک دن

اس طرح واقعہ آمنے سامنے


لاکھ توفان تھا حق کو حق ہی لکھا

جس نے جیسا کہا ویسا فتویٰ دیا


پیٹھ پیچھے نہیں کہتے اختر رضا

تم نے جو بھی کہا آمنے سامنے


یا خدا ہو میرے ساتھ بھی ایک دن

اس طرح واقعہ آمنے سامنے


رنج و غم سے چھوڑاتی ہے ماں کی دعا

ہر بلا سے بچاتی ہے ماں کی دعا


کامیابی دلاتی ہے ماں کی دعا

رکھیے ماں کی دعا آمنے سامنے


یا خدا ہو میرے ساتھ بھی ایک دن

اس طرح واقعہ آمنے سامنے



تحریر کردہ محمد یونس رضا قادری مشاہدی


منجانب:- نعت و منقبت تحریر گروپ

ایک تبصرہ شائع کریں

Whatsapp Button works on Mobile Device only