اگر نمازی اپنے امام کے سوا کسی کو قرآن مجید میں لقمہ دے تو اس کی نماز کا کیا حکم ہے؟
الجواب
صدر الشریعہ بدر الطریقہ حضرت علامہ مولانا مفتی محمد امجد علی اعظمی علیہ رحمۃ اللہ الغنی اپنی کتاب بہار شریعت میں مسلہ تحریر فرماتے ہیں
مسئلہ نمازی اگراپنے امام کے سواکسی کوقرآن مجید میں لقمہ دے گانمازجاتی رہے گی
مسئلہ نمازی نمازمیں ہے اس وقت کسی نے کہافلاں آیت یاسورت پڑھ۔اس نے اس کاکہاماننے کی نیت سے پڑھی نمازجاتی رہے گی۔
ایک تبصرہ شائع کریں