جمعرات، 25 مئی، 2023

مسجد میں بغیر اَذان و اِقامت نماز کا حکم

 

اذان کا حکم
اذان کا حکم 


سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے اہلسنت والجماعت اس مسلئہ کے بارے میں کے مسجد میں بغیر اَذان و اِقامت جماعت کروا سکتے ہیں یا نہیں رہنمائی فرمائیں؟

꧁𓊈𒆜سائل کا فرضی نام: محمد ایوب قادری نوری 𒆜𓊉꧂

جواب:مسئلہ ۲:  مسجد میں  بلا اَذان و اِقامت جماعت پڑھنا مکروہ ہے۔ (3) (عالمگیری)  (بہارِ شریعت حصہ سوم)

ویکرہ للرجال اداء الصلٰوۃ بجماعۃ فی مسجد بلااعلامین لا فی المفازۃ والکروم والبیوت۱؎ الخ

مردوں کے لئے مسجد میں فرائض کی جماعت اذان و اقامت کے بغیر مکروہ ہے، جنگل، گھنے باغوں اور گھروں میں مکروہ نہیں الخ (ت)

(۱؎ فتاوٰی بزازیہ علی حاشیہ فتاوٰی ہندیہ کتاب الصلوٰۃ فصل الاول فی الاذان مطبوعہ نورانی کتب خانہ پشاور ۴ /۲۴)

فتاویٰ رضویہ شریف جلد نمبر 7 صفحہ نمبر 09


کتبہ اسیرِ حضور تاج اسلام و تاج الشریعہ محمد یونس رضا قادری نوری مشاہدی


ایک تبصرہ شائع کریں

Whatsapp Button works on Mobile Device only