(اھل سنـــــــت کویٔز گروپ)
بلی مرغی کا سر کھا جائے مرغی تڑپ رہی ہو تو کیا کریں؟ |
سوال نمبر (09)*
بلّی مُرغی کا سَر کھا جائےمرغی تڑپ رہی ہو تو کیا کریں؟
*سوال:* اگر بلّی مُرغی پر جھپٹّا (جَھ۔پَٹ۔ٹا) مار کر اس کا سَر کھا جائے اور مرغی تڑپ رہی ہو تو اسے کس طرح ذَبْح کریں؟
*جواب:* بہارِ شریعت میں ہے: بلّی نے مُرغی کا سَر کاٹ لیا اور وہ ابھی زندہ ہے پھڑک رہی ہے ذبح نہیں کی جاسکتی۔
(بہارِ شریعت، ج3، ص320)
*وللہ اعلم بالصواب*
*https://chat.whatsapp.com/IzZbsW1yrpEKpSAa4WIjkQ*
*⬇️حــــافــــــظ شـــــــــــــــاداب رضـــــــانــــوری*
*بتھولی ضلع سیتا مڑھی بہار*
*📲+917654630306*
*📲+919576023716*
ایک تبصرہ شائع کریں