منگل، 20 جون، 2023

اگر کسی مقتدی کو دوسرے سجدے سے اٹھتے وقت حدث لاحق ہو جائے تو کیا کرے؟

(اھل سنت کوئز گروپ)
اگر کسی مقتدی کو دوسرے سجدے سے اٹھتے وقت حدث لاحق ہو جائے تو کیا کرے؟razvimission.in
Razvi Mission
سوال نمبر (07)
*آج کا سوال*

*اگر کسی مقتدی کو دوسرے سجدے سے اٹھتے وقت حدث لاحق ہو جائے تو۔۔۔۔۔ہےکہ واپس آئے (خالی جگہ کو پر کرے)

الجواب 
*فوراً وضو کے لیے نکل جائے اور وضو کے بعد اپنی جگہ لوٹ آئے,*
*بہارِ شریعت میں ہے : مقتدی کو حدث ہوا تو واجب ہے کہ واپس آئے۔(حصہ 3، ص603).*
واللہ ورسولہ اعلم بالصواب

*https://chat.whatsapp.com/IzZbsW1yrpEKpSAa4WIjkQ*

*⬇️حــــافــــــظ شـــــــــــــــاداب  رضـــــــانــــوری* 
*بتھولی ضلع سیتا مڑھی بہار*
*📲+917654630306*
*📲+919576023716*

ایک تبصرہ شائع کریں

Whatsapp Button works on Mobile Device only