(سنی اسلامک کوئز گروپ)
سوال نمبر (04)
آج کا سوال
داڑھی سب سے پہلے کس قوم نے منڈائی؟ |
*مسٔلہ*- کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسٔلہ میں کہ۔۔۔۔ |
داڑھی سب سے پہلے کس قوم نے منڈوائی؟
*الجواب بعون الملک الوھاب*
سب سے پہلے داڑھی قومِ لوط نے منڈائی ۔
سرکار اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان محدث بریلوی علیہ الرحمۃ والرضوان فرماتے ہیں ۔
جو شخص اپنی داڑھی حد شرع یعنی ایک مشت سے کم کرا دیتا ہے وہ فاسقِ معلن ہے اس کے پیچھے نماز پڑھنا مکروہ تحریمی اور اس کو امام بنانا گناہ ہے جتنی نمازیں ان کے پیچھے پڑھی گئیں ان اعادہ واجب ہے ۔
(محاضر ۃ الاوائل صفحہ ۸۵)
فتاویٰ فیض الرسول جلد اول
فتاویٰ برکاتِ رضا
واللّٰہ تعالیٰ اعلم بالصواب
*مسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہے*
طالبِ دُعا 🤲
*اس لینک شیر کریں 🌹* *https://chat.whatsapp.com/IzZbsW1yrpEKpSAa4WIjkQ*
*⬇️حــــافــــــظ شـــــــــــــــاداب رضـــــــانــــوری*
*بتھولی ضلع سیتا مڑھی بہار*
*📲+917654630306*
*📲+919576023716*
ایک تبصرہ شائع کریں