(سنی اسلامک کوئز گروپ)
آج کا سوال
کیا بدبودار چیزوں پر جیسے انڈا مچھلی وغیرہ پر فاتحہ کرنا درست ہے یا نہیں ؟ کچھ لوگ ارہر کی دال پر بھی اعتراض کرتے ہیں آپ اپنی رائے سے جلد نوازیں مہربانی ہوگی
*الجواب*
ہاں, پکا کر بدبو زائل کرنے کے بعد ان پر فاتحہ پڑھنا درست ہے اور کچی پر کوئی فاتحہ نہیں اور ارہر کی دال میں بھی حرج نہیں اعتراض غلط ہے
*واللہ تعالیٰ اعلم*
**فتاویٰ تاج* 👑 *الشریعہ جلد پنجم
*کتبہ۔۔حــــافــــــظ شـــــــــــــــاداب رضـــــــانــــوری*
*بتھولی ضلع سیتا مڑھی بہار*
طالبِ دعا محمد یونس رضا قادری مشاہدی جموں و کشمیر الھند
ایک تبصرہ شائع کریں