پیر، 12 جون، 2023

زید نے قربانی کے لئے ایک گائے خریدا بعد میں حمل ہو گئی اس صورت میں شریعت کا کیا حکم ہے؟

(اھل سنت کوئز گروپ )

سوال و جواب گروپ فقہ
سوال و جواب گروپ مسائل فقہ 

سوال نمبر (2)

*آج کا سوال*


*زید نے قربانی کے لئے ایک گائے خریدا بعد میں حمل ہو گئی اس صورت میں شریعت کا کیا حکم ہے؟*


*آج کا جواب*


⬅️ *حاملہ جانور کی قربانی ہو جائے گی مگر مکروہ*


*صورت مسئولہ میں حاملہ جانور کی قربانی ہو جائے گی مگر مکروہ۔*


*فتاوی عالمگیری میں ہے:’’شاۃ او بقرۃ اشرفت علی الولادۃ، قالوا: یکرہ ذبحھا (ج 5،ص 354، کتاب الذبائح)* 


*فتاویٰ رضویہ میں ہے: گابھن (حاملہ) کی قربانی، اگرچہ صحیح ہے، مگر ناپسند*


 *(ج 20، ص 370)*


*خلاصہ:- اس لئے چاہئے کہ دوسری جانور کی قربانی کرے جو بے عیب ہو*


*واللہ ورسولہ اعلم بالصواب*

*حــــافــــــظ شـــــــــــــــاداب  رضـــــــانــــوری* 

*ضلع سیتا مڑھی بہار*

📲917654630306+

📲919576023716+


جس کو سوال و جواب گروپ مسائل فقہ میں ایڈ ہونا ہے وہ نیچے دیئے گئے لنک پرتھوڑی دیر کلک کر کے رکھے اس کے بعد کچھ آپشن شو ہوں گے آپ ان میں سے اوپن پر کلک کر کے گروپ میں جوائن ہو سکتے ہیں 👇👇👇

https://chat.whatsapp.com/IzZbsW1yrpEKpSAa4WIjkQ

ایک تبصرہ شائع کریں

Whatsapp Button works on Mobile Device only