پیر، 12 جون، 2023

کیا سب کے لئے غسل یا وضو میں پانی کی مقدار معین (برابر)ہے یا نہیں؟

(سنی اسلامک کوئز گروپ)

کیا سب کے لئے غسل یا وضو میں پانی کی مقدار معین (برابر)ہے یا نہیں؟
کیا سب کے لئے غسل اور وضو میں پانی کی مقدار برابر ہے ؟

آج کا سوال 

سوال نمبر (15)


کیا سب کے لئے غسل یا وضو میں پانی کی مقدار معین (برابر)ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الملک الوھاب 

سب کے لئے غسل یا وضو میں پانی کی ایک مقدار معین نہیں، جس طرح عوام میں مشہور ہے محض باطل ہے، ایک لمبا چوڑا، دوسرا دبلا پتلا، ایک کے تمام اعضاء پر بال، دوسرا کا بدن صاف، ایک گھنی داڑھی والا، دوسرا بے ریش، ایک کے سر پر بڑے بڑے بال، دوسرا سر منڈا، وعلیٰ ھٰذا القیاس سب کے لئے ایک مقدار کیسے ممکن ہے 

یعنی سب کے لئے غسل یا وضو میں پانی کی ایک معین نہیں ہے                     

*حوالہ* *(بہار شریعت حصہ دوم ص٣٢٠/٣)*

*حــــافــــــظ شـــــــــــــــاداب  رضـــــــانــــوری* 

*بتھولی ضلع سیتا مڑھی بہار*


⬇️ہمارے چینل کو سبسکرئب ضرور کریں شکریہ

Channel Link:-Younas Qadri Official

ایک تبصرہ شائع کریں

Whatsapp Button works on Mobile Device only