خرافات جنم کیسے لیتی ہیں ؟ |
یہی المیہ ہمارےمعاشرے کا ہے
ایک شخص سفرپر تھا تو اسکا جوتا پھٹ گیا اس نے جوتا ایک درخت پرلٹکا دیا اور سفر پر روانہ ہوگیا کئ سال بعد جب واپس آیا تو اس درخت کی حالت دیکھ کر دنگ رہ گیا آس پاس کے لوگوں سے دریافت کرنے پر معلوم ہوا کہ اس درخت پر جوتا لٹکانے سے آپ کی مشکلات آسان ہو جاتی ہیں...
اکثر دیکھا گیا ہے کہ کہیں دررختوں پر دھاگے, چوڑیاں نہ جانے کیا کیا لٹکا کر منتیں مانی جاتی ہیں آہستہ آہستہ مصنوعی قبریں بنا کر وہاں پھر عرس اور میلے شروع ہو جاتے ہیں۔ اور ضعف الاعتقادی کا یہ عالم ہے کہ خدا کو چھوڑ کر ان مصنوعی مزارات سے مشکِلوں میں فریاد طلب کرتےہیں اللہ کی پناہ
اللہ پاک ہدایت عطا فرماۓ
منجانب:-محافظِ مسلک اعلیٰ حضرت گروپ
ایک تبصرہ شائع کریں