( اھل سنت کوئز گروپ)
سوال و جواب گروپ مسائل فقہ |
سوال نمبر (3)
*آج کا سوال*
*قربانی کے دن گزر گئے اور اس نے قربانی نہیں کی اور جانور یا اوس کی قیمت کو صدقہ بھی نہیں کیا یہاں تک کہ دوسری بقر عید آ گئی اب یہ چاہتا ہے کہ سال گزشتہ کی قربانی کی قضا اس سال کر لے یہ ہوسکتا ہے یا نہیں؟ ہوسکتا ہے تو حکم اور نہیں ہوسکتا تو حکم بتائے*
*آج کا جواب*
⬅️ *نہیں ہوسکتا بلکہ اب بھی وہی حکم ہے کہ جانور یا اس کی قیمت صدقہ کرے*
*(بہار شریعت حصہ 15 صفحہ 339 مسئلہ نمبر 36)*
*خلاصہ یہ ہے کہ ایام نحر گزر گئے قربانی نہیں کی اور اس کے بعد بھی جان بوجھ کر یا جانے انجانے جانور یا اس کی قیمت کو صدقہ بھی نہیں کیا اور اب دوسرے سال کا ایام نحر آگیا تو قربانی گزشتہ سال کی قضا ادا کرنا چاہتا ہے تو یہ نہیں ہوسکتا ہے بلکہ اب بھی یہی حکم ہے کہ جانور یا اس کی قیمت صدقہ کرے*
اس گروپ میں شامل ہونے کے لیے رابطہ کریں
https://wa.me/+919576023716
*واللہ ورسولہ اعلم بالصواب*
*حــــافــــــظ شـــــــــــــــاداب رضـــــــانــــوری*
*ضلع سیتا مڑھی بہار*
917654630306+
919576023716+
جس کو سوال و جواب گروپ مسائل فقہ میں ایڈ ہونا ہے وہ نیچے دیئے گئے لنک پرتھوڑی دیر کلک کر کے رکھے اس کے بعد کچھ آپشن شو ہوں گے آپ ان میں سے اوپن پر کلک کر کے گروپ میں جوائن ہو سکتے ہیں 👇👇👇
*https://chat.whatsapp.com/IzZbsW1yrpEKpSAa4WIjkQ*
ایک تبصرہ شائع کریں