بدھ، 21 جون، 2023

قربانی کے جانور کا ایک دانت ٹوٹ جائے تو کیا اس کی قربانی ہوجائے گی؟

 (اھل سنـــــــت کویٔز گروپ)

(10) سوال نمبر 

آج کا سوال

قربانی کے جانور کا ایک دانت ٹوٹ جائے تو کیا اس کی قربانی ہوجائے گی؟www.razvimission.in

قربانی کے جانور کا ایک دانت ٹوٹ جائے تو کیا اس کی قربانی ہو جائے گی ؟


سوال 

قربانی کے جانور کا ایک دانت ٹوٹ جائے تو کیا اس کی قربانی ہو جائے گی



*جواب*: ہوجائے گی، مگر ایسے جانور کی قربانی مکروہ ہے، جیسا کہ بہارِ شریعت میں ہے: قربانی کے جانور کو عیب سے خالی ہونا چاہیے اور تھوڑا سا عیب ہو تو قربانی ہوجائے گی مگر مکروہ ہوگی، اور زیادہ عیب ہو تو ہوگی ہی نہیں۔

(بہارِ شریعت، ج 3، ص340)

فقیر قادری منظوری عفی عنہ


(قربانی کا طریقہ و دیگر مسائل جاننے کیلئے رسالہ ”ابلق گھوڑے سوار“ پڑھئے)

*وللہ اعلم بالصواب*

*https://chat.whatsapp.com/IzZbsW1yrpEKpSAa4WIjkQ*


*⬇️حــــافــــــظ شـــــــــــــــاداب  رضـــــــانــــوری* 

*بتھولی ضلع سیتا مڑھی بہار*

*📲+917654630306*

*📲+919576023716*

ایک تبصرہ شائع کریں

Whatsapp Button works on Mobile Device only