منگل، 13 جون، 2023

چھ کلمے (Six Kalama) کلماتِ اسلامیہ

 بسم الله الرحمن الرحيم

پہلا کلمہ طیب

لا إله إلا الله محمد رسول الله

ترجمه :۔ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ،

حضرت محمد مصطفے ﷺ اللہ کے رسول ہیں ۔


دوسرا کلمہ شهادت

اشهد ان لا اله الا الله وحده لاشريك له

و و

واشهدان محمدا عبده ورسوله

ترجمہ :۔ میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، وہ اکیلا

ہے اس کا کوئی شریک نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد ﷺ

اللہ کے بندے اوراس کے رسول ہیں ۔


تیسرا کلمہ تمجید 

سبحان الله والحمد لله ولا إله إلا الله والله أكبر

ولاحول ولاقوة الابالله العلي العظيم

ترجمه : ۔ اللہ کی ذات پاک ہے اور تمام تعریفیں اس کے لئے ہیں اور

اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور اللہ ہی بڑا ہے اور اس کی مدد کے

بغیر کسی میں طاقت وقوت نہیں وہ عظمت اور بزرگی والا ہے۔


چوتھا کلمہ توحید

لا اله الا الله وحده لاشريك له

له الملك وله الحمد يحي ويميت وهو حي لايمو

ابدا ابداء ذو الجلال والاكرام بيده الخيره

وهو على كل شئ قدير

ترجمہ :۔ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہوا کیا ہے اس کا کوئی شریک

نہیں۔ اسی کے لئے بادشاہت ہے اور اس کے لئے تمام تعریفیں ، وہی زندگی اور موت دیتا

ہے وہ زندہ ہے اس کو موت نہیں ، وہ ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہیگا ، وہ جلال واکرام

والا ہے اس کے دست قدرت میں بیتم کی بھلائی ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔


پانچواں کلمہ استغفار

استغفراللہ ربی من كل ذنب أذنبته عمدا أوخط

سترا او علانية واتوب اليه من ال

التي من التتب الذى اعلم

ومن الذئب الذي لا اعلم انك انت علام الغيو

وستارالعیوب وغفار الذنوب ولاحول ولاقوة الابالله العلى العظي

ترجمه :۔ مغفرت چاہتا ہوں اپنے رب اللہ سے تمام گناہوں کی ان گناہوں سے جو میں

نے جان کر کئے یا بھول کر کئے ، مچپ کر کئے یا سب کے سامنے کئے اور توبہ کرتا ہوں ان

گناہوں سے جو میں جانتا ہوں اور ان گناہوں سے جو میں نہیں جانتا، بیشک تو غیبوں کا جاننے

والا ہے اور برائیوں کو چھپانے والا ہے اور گناہوں کو بخشنے والا ہے اور اللہ کی مدد کے بغیر کسی میں

طاقت وقوت نہیں وہ عظمت اور بزرگی والا ہے ۔


چھٹا کلمہ کفر 

اللهم إني أعوذي من أن أشرك بك شيئًاوانااعلم

واستغفرك لمال اغلب تبت عنه وتبرات من

الكفر والشرك والكذب والغيبة والبدعة والقيمة

والفواحش والبهتان والمعاصي كلهاءاسلم وامنت

واقول لاإله إلا الله محمد رسول الله

ترجمہ :۔ اے اللہ میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس بات سے کہ کسی چیز کو میں تیراشریک بناؤں اور

مجھے اس کا علم ہواور میں نے معافی مانگی تجھ سے اس گناہ کی جس کا مجھے علم نہیں اور توبہ کی میں نے اور

بیزار ہوا کفر سے اور شرک سے اور جھوٹ سے اور غیبت سے اور بدعت سے اور چغلی سے اور بے حیائی کے

کاموں سے اور تہمت لگانے سے اور ہرقسم کی نافرمانیوں سے اور تسلیم کیا میں نے اور ایمان لایا میں

اور کہتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ۔ حضرت محمد مصطفے ﷺ اللہ کے رسول ہیں۔


ایمان مجمل

امنت بالله گیاهوپاسمائه وصفاته وقبلت جميع

أحكامه اقرار باللسان وتقديق بالقلب

ترجمه :۔ ایمان لایا میں اللہ پر جیسا کہ وہ اپنے ناموں وصفتوں کے ساتھ ہے اور قبول

کئے میں نے اس کے تمام احکام اقرار کرتا ہوں زبان سے اور تصدیق کرتا ہوں دل سے ۔


ایمان مفصل 

امنت بالله وملائكته وكتبه ورسله واليوم الأخير

والقدر خيره وشره من الله تعالى والبعث بعد الموت

ترجمه : ۔ ایمان لایا میں اللہ پر اور اس کے فرشتوں پر اور اس کی کتابوں پر اور اس کے

رسولوں پر اور قیامت کے دن پر اور اس بات پر کہ نقد برانچی ہو یا بری خداتعالٰی کی طرف

سے ہوتی ہے اور موت کے بعد اٹھاۓ جانے پر

ایک تبصرہ شائع کریں

Whatsapp Button works on Mobile Device only