(اھل سنـــــــت کویٔز گروپ)
وفات کے بعد پیر و مرشد سے فیض حاصل کیسے کریں ؟ |
سوال نمبر (12)
آج کا سوال
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسلئے میں کہ پیروں مرشد کا پردہ ہو چکا ہے روحانیت کی لائن سے پیرو مرشد کا دروازہ کس طرح کھلتا ہے یعنی پیرو مرشد سے ایسے طریقے سے کس طرح فیض لیا جا سکتا ہے ؟
*الجواب*
پیرو مرشد کے مزار پاک کی طرف متوجہ ہو کر دل و دماغ میں ان کا تصویر بیٹھیا چاۓ اور یہ خیال باندھا جائے کہ میں پیرو مرشد کے دربار میں حاضر ہوں اور سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم سے انوار فیوض و برکات شیخ کے قلب پر فائز ہو رہے ہیں اور میرا قلب قلب شیخ کے نیچے بحالت دریوزہ گر لگا ہوا ہے اس میں سے انوار فیوض ابل ابل کر میرے دل میں آ رہے ہیں اس طرح سے مرید اپنے پیرو مرشد سے فیوض و برکات لے سکتا ہے
*واللہ اعلم بالصواب*
*فتاویٰ علیمیہ جلد سوم صفحہ ٥٣٨*
*ایے لوگوں حضور تاج 👑 الشریعہ و حضور محدث کبیر کی پیروی میں کامیابی ہے*
*طالب دعا*
*https://chat.whatsapp.com/IzZbsW1yrpEKpSAa4WIjkQ*
*⬇️حــــافــــــظ شـــــــــــــــاداب رضـــــــانــــوری*
*بتھولی ضلع سیتا مڑھی بہار*
*📲+917654630306*
*📲+919576023716*
ایک تبصرہ شائع کریں