جمعرات، 15 جون، 2023

زندہ انسان کے نام سے قرآن پاک پڑھ کر ایصال ثواب کرنا کیسا؟

 (سنی اسلامک کوئز گروپ)

زندہ انسان کے نام سے قرآن پاک پڑھ کر ایصال ثواب کرنا 

کیسا؟

زندہ انسان کے نام سے قرآن پاک پڑھ کر ایصال ثواب کرنا کیسا؟
زندہ انسان کے نام سے قرآن پاک پڑھ کر ایصال ثواب کرنا کیسا؟

آج کا سوال 

سوال نمبر (19)


کیا فرماتے ہیں سنی اسلاک کوئز گروپ کے ممبران اس مسٔلہ میں کہ زندہ انسان کے نام سے قرآن پاک پڑھ کر ایصال ثواب کر سکتے ہیں ؟


*الجواب بعون الملک الوھاب*

زندہ انسان کے نام سے قرآن پاک پڑھ کر و دیگر اعمال صالحہ کر کے ایصال کرنا جائز و درست ہے ۔

(ھکذا فی فتاویٰ فیض الرسول المجلد الثانی صفحہ ۵۷۶ )

فتاویٰ برکاتِ رضا

واللّٰہ تعالیٰ اعلم بالصواب


*مسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہے*

*فیضانِ تاج الشریعہ جاری رہے*


نشر و اشاعت:-محافظِ مسلک اعلیٰ حضرت گروپ  و سنی اسلامک کوئز گروپ 


طالب دعا

اسیرِ حضور تاج السلام و تاج الشریعہ محمد یونس رضا قادری مشاہدی 


ہمارے چینل کو سبسکرئب ضرور کریں شکریہ ⬇️⬇️⬇️

https://youtu.be/ydZ1FPu764I

ایک تبصرہ شائع کریں

Whatsapp Button works on Mobile Device only