جمعرات، 22 جون، 2023

دانہ پر فاتحہ کا حکم ؟

( اھل سنـــــــت کویٔز گروپ )


سوال نمبر (13)

دانہ پر فاتحہ کا حکم www.razvimission.in
دانہ پر فاتحہ کا حکم

آج کا سوال

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام کہ ایک شخص کہتا ہے کہ ایک دانہ حرام ہے اس پر لوگ فاتحہ بھی دیتے ہیں اور خرید کر اپنے گھر لے جا کر استعمال کرتے ہیں جو لوگ دانہ حرام نہیں سمجھتے ہیں وہ لوگ ایمان سے خارج ہیں ؟ 

 

الجواب

فی الواقع چوری حرام ہے اور چرایا ہوا مال بھی حرام قطعی ہے اس پر فاتحہ دینا دلانا حرام بدکام بلکہ بدانجام ہے کہ حرام پر امید ثواب کفر ہے ۔ ثواب کی نیت نہ کرے تو صرف گنہ گار ہوگا

 *واللہ تعالیٰ اعلم* 

 *فتاویٰ تاج 👑 الشریعہ جلد نہم صفحہ ١٥٣*

*ایے لوگوں حضور تاج 👑 الشریعہ و حضور محدث کبیر کی پیروی میں کامیابی ہے*


*طالب دعا* 

*https://chat.whatsapp.com/IzZbsW1yrpEKpSAa4WIjkQ*


*⬇️حــــافــــــظ شـــــــــــــــاداب  رضـــــــانــــوری* 

*بتھولی ضلع سیتا مڑھی بہار*

*📲+917654630306*

*📲+919576023716*

ایک تبصرہ شائع کریں

Whatsapp Button works on Mobile Device only