منگل، 20 جون، 2023

خوشی کے موقع پر تالیاں بجانا کیسا ہے؟

(اھل سنـــــــت کویٔز گروپ)

آج کا سوال

سوال نمبر (17)

خوشی کے موقع پر تالیاں بجانا کیسا ہے؟
خوشی کے موقع پر تالیاں بجانا کیسا ہے؟

سوال: خوشی کے موقع پر تالیاں بجانا کیسا ہے؟


*جواب: تالیاں بجانا منع ہے۔*

*تفسیرِ کبیر میں ہے: حضرتِ سیّدنا عبد اللّٰه بن عباس رضی اللّٰه تعالٰی عنہما فرماتے ہیں کہ کفارِ قریش برہنہ (بے لباس) ہو کر خانۂ کعبہ کا طواف کرتےتھے، اور سیٹیاں اور تالیاں بجاتے تھے 

*(تفسیرِ کبیر، پ 9، سورۃ الانفال،  تحت الآیۃ:35، ج 5،ص 481)


*بہارِ شریعت میں ناچنا اور تالی بجانا وغیرہ کو ناجائز فرمایا ہے*

*(ماخوذ از بہارِ شریعت، ج3، ص511)*


*وللہ اعلم بالصواب*


*⬇️حــــافــــــظ شـــــــــــــــاداب  رضـــــــانــــوری* 

*بتھولی ضلع سیتا مڑھی بہار*


👇👇👇ہمارے چینل کو سبسکرئب ضرور کریں شکریہ

https://youtu.be/ydZ1FPu764I

ایک تبصرہ شائع کریں

Whatsapp Button works on Mobile Device only