جمعرات، 13 جولائی، 2023

وہابی تبلیغی جماعتوں کو سلام کرنا جائز ہے یا نہیں ؟

(سنی اسلامک کوئز گروپ)

وہابی تبلیغی جماعتوں کو سلام کرنا جائز ہے یا نہیں ؟
وہابی تبلیغی جماعت کو سلام کرنا جائز ہے یا نہیں ؟

سوال نمبر (13)

آج کا سوال


کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسٔلہ میں کہ

وہابی تبلیغی جماعتوں کو سلام کرنا جائز ہے یا نہیں ؟


الجواب بعون الملک الوھاب

وہابی تبلیغی جماعت کا ہر فرد اگر مرتد نہیں تو کم ازکم گمراہ ضرور ہے اور گمراہ اور مرتد کو سلام کرنا جائز نہیں ۔


فتاویٰ فیض الرسول جلد دوم صفحہ ۴۴۷

واللّٰہ تعالیٰ اعلم بالصواب


*مسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہے*


*فیضانِ تاج الشریعہ جاری رہے*


طالبِ دُعا 🤲 سگِ *غوثِ اعظم* رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ


👇👇👇ہمارے چینل کو سبسکرئب ضرور کریں شکریہ

https://youtu.be/-ERDVWCbftM

ایک تبصرہ شائع کریں

Whatsapp Button works on Mobile Device only