بدھ، 19 جولائی، 2023

اللّٰہ تعالیٰ نے کتنی چیزوں کو اَحسن فرمایا ؟

 (سنی اسلامک کوئز گروپ)

اللہ تعالیٰ نے کتنی چیزوں کو اَحسن فرمایا ؟
اللہ تعالیٰ نے کتنی چیزوں کو احسن فرمایا؟

آج کا سوال

سوال نمبر (20)


 کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسٔلہ میں کہ۔۔

اللّٰہ تعالیٰ نے کتنی چیزوں کو اَحسن فرمایا ؟


الجواب بعون الملک الوھاب

پانچ چیزوں کو

اولاً : قرآن کو

ثانیاً : انسانی شکل و صورت کو

ثالثا : اذان کو

رابعاً : دینِ اسلام کو

خامساً : یوسف علیہ السلام کے قصے کو


تفسیرِ نعیمی پارہ ۱۲ صفحہ ۳۶۸

مخزنِ معلومات صفحہ ۵۱

واللّٰہ تعالیٰ اعلم بالصواب


*مسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہے*

*فیضانِ تاج الشریعہ جاری رہے*


طالبِ دُعا 🤲 سگِ *غوثِ اعظم* رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ


ہمارے چینل کو سبسکرئب ضرور کریں شکریہ⬇️⬇️⬇️

https://youtube.com/shorts/hAZVwNgb5v0?feature=share

ایک تبصرہ شائع کریں

Whatsapp Button works on Mobile Device only