(سنی اسلامک کوئز گروپ)
کس قسم کا پان کھانا حرام ہے ؟ |
آج کا سوال
سوال نمبر (18)
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسٔلہ میں کہ کس قسم کا پان کھانا حرام ہے ؟
الجواب بعون الملک الوھاب
جس پان پر سیپ کا چونا لگا ہوا ہو اس کا کھانا حرام ہے ۔
بحوالہ ۔ عجائب الفقہ ص۲۰۰ / فتاویٰ رضویہ قدیم جلد اول صفحہ ۷۰۱
واللّٰہ تعالیٰ اعلم بالصواب
*مسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہے*
*فیضانِ تاج الشریعہ جاری رہے*
طالبِ دُعا 🤲 سگِ *غوثِ اعظم* رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ
ہمارے چینل کو سبسکرئب ضرور کریں شکریہ⬇️⬇️⬇️
ایک تبصرہ شائع کریں