(سنی اسلامک کوئز گروپ)
مذہب اور فقہ کا نہیں ماننے والا کتابی ہے یا خارجی؟ |
سوال نمبر(08)
آج کا سوال
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسٔلہ میں کہ
مذہب اور فقہ کا نہیں ماننے والا کتابی ہے یا خارجی ؟
*الجواب بعون الملک الوھاب*
جو مسلمان کہلا کر فقہ کو اصلاً نہ مانے نہ کتابی ہے نہ خارجی بلکہ مرتد ہے اسلام سے خارج اور اگر کوئی تاویل کرتا ہے تو کم ازکم بد دین گمراہ *قال اللّٰہ تعالیٰ فلولا نفر من فرقۃ طائفۃ لیتفقھوا فی الدین ، و فی الحدیث عنہ صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وسلم ، من یرد اللّٰہ بہ خیرا یفقھہ فی الدین*
فتاویٰ رضویہ قدیم جلد ششم صفحہ ۱۲۴
واللّٰہ تعالیٰ اعلم بالصواب
*مسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہے*
*فیضانِ تاج الشریعہ جاری رہے*
طالبِ دُعا 🤲 سگِ *غوثِ اعظم* رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ
👇👇👇ہمارے چینل کو سبسکرئب ضرور کریں شکریہ
https://youtu.be/-ERDVWCbftM
ایک تبصرہ شائع کریں