(سنی اسلامک کوئز گروپ)
سورج کا ٹھہرنا یا لوٹنا کتنی مرتبہ ہوا؟
آج کا سوال
سوال نمبر (21)
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسٔلہ میں کہ
سورج کا ٹھہرنا یا لوٹنا کتنی مرتبہ ہوا؟
الجواب بعون الملک الوھاب
سات دفعہ ہوا چار مرتبہ حضور صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلم اور تین مرتبہ دیگر انبیاء کرام کے لئے
مخزنِ معلومات صفحہ ۱۰۰
واللّٰہ تعالیٰ اعلم بالصواب
مسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہے
فیضانِ تاج الشریعہ جاری رہے
طالبِ دُعا 🤲 سگِ غوثِ اعظم رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ
ہمارے چینل کو سبسکرئب ضرور کریں شکریہ⬇️⬇️⬇️
ایک تبصرہ شائع کریں