پیر، 24 جولائی، 2023

آفرین جہاں نام رکھنا کیسا ہے ؟

 (سنی اسلامک کوئز گروپ)

آفرینِ جہاں نام رکھنا کیسا ؟
آفرینِ جہاں نام رکھنا کیسا؟



آج کا سوال

سوال نمبر (24)


کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسٔلہ میں کہ آفرین جہاں نام رکھنا کیسا ہے؟


الجواب بعون الملک الوھاب

فتاویٰ مرکزِ تربیتِ افتاء میں ہے کہ آفرین جہاں نام رکھنا حرام و گناہ ہے کہ اس کا معنیٰ ،، دنیا پیدا کرنے والا ، دنیا کا خالق ،، اور وہ محض اللّٰہ عزوجل ہے لہٰذا جس نے یہ نام رکھا ہے فوراً توبہ کرے اور یہ نام بدل کر دوسرا جائز نام رکھے ۔


فتاویٰ مرکزِ تربیتِ افتاء جلد دوم صفحہ ۳۷۱


واللّٰہ تعالیٰ اعلم بالصواب


مسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہے

فیضانِ تاج الشریعہ جاری رہے


طالبِ دُعا 🤲 سگِ غوثِ اعظم رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ


ہمارے چینل کو سبسکرئب ضرور کریں شکریہ⬇️⬇️⬇️

https://youtube.com/shorts/hAZVwNgb5v0?feature=share

ایک تبصرہ شائع کریں

Whatsapp Button works on Mobile Device only