بدھ، 26 جولائی، 2023

ا للہ تعالیٰ نے کتنی امتوں کو پیدا فرمایا اور وہ کہاں کہاں ہیں ؟

 (سنی اسلامک کوئز گروپ)

ا للہ تعالیٰ نے کتنی امتوں کو پیدا فرمایا اور وہ کہاں کہاں ہیں ؟
اللہ تعالی نے کتنی امتوں کو پیدا فرمایا اور وہ کہاں کہاں ہیں؟


آج کا سوال

سوال نمبر (26)


کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسٔلہ میں کہ اللہ تعالیٰ نے کتنی امتوں کو پیدا فرمایا اور وہ کہاں کہاں ہیں ؟


الجواب بعون الملک الوھاب


ایک ہزار امت کو پیدا فرمایا جن میں سے چھ سو تو دریا میں اور چار سو خشکی میں ہیں ۔


مشکوٰۃ شریف جلد دوم صفحہ ۴۷۲

مخزنِ معلومات صفحہ ۱۵۰


واللّٰہ تعالیٰ اعلم بالصواب


مسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہے

فیضانِ تاج الشریعہ جاری رہے


طالبِ دُعا 🤲 سگِ غوثِ اعظم رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ


ہمارے چینل کو سبسکرئب ضرور کریں شکریہ⬇️⬇️⬇️

https://youtube.com/shorts/hAZVwNgb5v0?feature=share

ایک تبصرہ شائع کریں

Whatsapp Button works on Mobile Device only