(سنی اسلامک کوئز گروپ)
یزید حضرت امیر معاویہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کے کندھوں پر سوار تھا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا دوزخی جنّتی کے کندھوں پر ہے کیا یہ روایت درست ہے ؟ |
آج کا سوال
سوال نمبر (22)
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسٔلہ میں کہ یزید حضرت امیر معاویہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کے کندھوں پر سوار تھا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا دوزخی جنّتی کے کندھوں پر ہے کیا یہ روایت درست ہے ؟
الجواب بعون الملک الوھاب
یہ روایت درست نہیں کیونکہ یزید حضور صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کے وصال فرمانے کے پندرہ سولہ سال بعد پیدا ہوا ۔
تاریخ الخلفا ۶ص ۱۶۲
محرم میں صحیح اور غلط ص ۱۳
واللّٰہ تعالیٰ اعلم بالصواب
مسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہے
فیضانِ تاج الشریعہ جاری رہے
طالبِ دُعا 🤲 سگِ غوثِ اعظم رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ
ہمارے چینل کو سبسکرئب ضرور کریں شکریہ⬇️⬇️⬇️
ایک تبصرہ شائع کریں