سنی اسلامک کوئز گروپ
جو شخص خدا کو مجسم ٹھرادے اس کی اقتدا کر کے نماز پڑھنا کیسا؟ |
سوال نمبر (11)
آج کا سوال
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسٔلہ کے بارے میں کہ جو شخص خدا کو مجسم ٹھہرا دے اس کی اقتدا کرکے نماز پڑھنا کیسا ہے ؟
الجواب بعون الملک الوھاب
اُس کی اقتدا حرام ہے اور اس کے پیچھے نماز باطل ہے ۔
*فتاویٰ رضویہ قدیم جلد سوم صفحہ ۲۴۱
واللّٰہ تعالیٰ اعلم بالصواب
مسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہے
فیضانِ تاج الشریعہ جاری رہے
طالبِ دُعا 🤲 سگِ غوثِ اعظم رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ
ہمارے چینل کو سبسکرئب ضرور کریں شکریہ
https://youtu.be/-ERDVWCbftM
منجانب:سنی اسلامک کوئز گروپ
ایک تبصرہ شائع کریں