(سنی اسلامک کوئز گروپ)
کافر کو پیسہ دینا کیسا ہے کیا دینے والے مسلمان پر توبہ لازم ہے؟ |
آج کا سوال
سوال نمبر (25)
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسٔلہ میں کہ کافر کو پیسہ دینا کیسا ہے کیا دینے والے مسلمان پر توبہ لازم ہے ؟
الجواب بعون الملک الوھاب
حرام ہے کہ کافر کے ساتھ بے ضرورت شرعیہ داعیہ حسن سلوک ممنوع ہے ۔
فتاویٰ تاج الشریعہ جلد دوم کتاب العقائد صفحہ ۲۰۶
واللّٰہ تعالیٰ اعلم بالصواب
مسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہے
فیضانِ تاج الشریعہ جاری رہے
طالبِ دُعا 🤲 سگِ غوثِ اعظم رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ
ہمارے چینل کو سبسکرئب ضرور کریں شکریہ⬇️⬇️⬇️
ایک تبصرہ شائع کریں