(سنی اسلامک کوئز گروپ)
ٹھنڈک کے سبب کان اور داڑھی چھپاکر نماز پڑھنا کیسا ہے ؟ |
آج کا سوال
سوال نمبر (30)
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسٔلہ میں کہ ٹھنڈک کے سبب کان اور داڑھی چھپاکر نماز پڑھنا کیسا ہے ؟
الجواب بعون الملک الوھاب
بحالت نماز کان چھپانے میں حرج نہیں مگر داڑھی چھپانا مکروہ ہے کہ حضور صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا ہے ۔ حدیث شریف میں ہے ، نھی رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلم عن تغطیۃ الفم واللحیۃ اھ ۔
بحوالہ فتاوٰی فقیہ ملت جلد اول صفحہ ١٧٣
واللّٰہ تعالیٰ اعلم بالصواب
مسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہے
فیضانِ تاج الشریعہ جاری رہے
ہمارے چینل کو سبسکرئب ضرور کریں شکریہ ⬇️⬇️⬇️
طالبِ دُعا 🤲 سگِ غوثِ اعظم رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ
ایک تبصرہ شائع کریں