جمعرات، 27 جولائی، 2023

یہ گمان تھا کہ ابھی وقت نہیں ہوا نماز پڑھ لی بعد نماز معلوم ہوا کہ وقت ہو گیا تھا اس صورت میں نماز ہوئی یا نہیں ؟

 (سنی اسلامک کوئز گروپ)

یہ گمان تھا کہ ابھی وقت نہیں ہوا نماز پڑھ لی بعد نماز معلوم ہوا کہ وقت ہو گیا تھا اس صورت میں نماز ہوئی یا نہیں ؟

 یہ گمان تھا کہ ابھی وقت نہیں ہوا نماز پڑھ لی بعد نماز معلوم ہوا کہ وقت ہو گیا تھا اس صورت میں نماز ہوئی یا نہیں ؟


آج کا سوال

سوال نمبر (27)


 کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسٔلہ میں کہ یہ گمان تھا کہ ابھی وقت نہیں ہوا نماز پڑھ لی بعد نماز معلوم ہوا کہ وقت ہو گیا تھا اس صورت میں نماز ہوئی یا نہیں ؟


الجواب بعون الملک الوھاب

صورتِ مسئولہ میں نماز نہیں ہوئی جیسا کہ بہارِ شریعت حصہ سوم نماز کے وقتوں کے بیان میں ہے کہ اگر یہ گمان تھا کہ ابھی وقت نہیں ہوا نماز پڑھ لی بعد نماز معلوم ہوا کہ وقت ہو گیا تھا نماز نہ ہوئی ۔ (در مختار ۔ بہارِ شریعت) 

اور فتاویٰ فخرِ ازہر میں ہے کہ اگر مغرب کا وقت شروع نہیں ہوا تھا تو شخص مذکور کی نماز نہیں ہوئی نماز دوبارہ پڑھے ۔ چنانچہ اللّٰہ عزوجل فرماتا ہے ۔ (اِنَّ الصَّلوٰۃَ کَانَتْ عَلَی الْمُؤمِنِیْنَ کِتٰبًا مَّوقُوْتًا) بے شک نماز ایمان والوں پر فرض ہے اپنے مقررہ وقتوں پر ۔ (پ ٥،النسآء: آیت ۱۰۳)


بحوالہ ۔ بہارِ شریعت جلد اول حصہ سوم صفحہ ۴۴۴

فتاویٰ فخرِ ازہر جلد اول صفحہ ۱۶۰/۱۷۰


واللّٰہ تعالیٰ اعلم بالصواب


مسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہے

فیضانِ تاج الشریعہ جاری رہے


طالبِ دُعا 🤲 سگِ غوثِ اعظم رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ


ہمارے چینل کو سبسکرئب ضرور کریں شکریہ⬇️⬇️⬇️

https://youtube.com/shorts/hAZVwNgb5v0?feature=share

ایک تبصرہ شائع کریں

Whatsapp Button works on Mobile Device only