(سنی اسلامک کوئز گروپ)
نماز میں اِدھر اُدھر دیکھنا کیسا؟ |
سوال نمبر (09)
آج کا سوال
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسٔلہ میں کہ
نماز پڑھنے کی حالت میں اِدھر اُدھر دیکھنا کیسا ہے ؟
*الجواب بعون الملک الوھاب*
نماز پڑھنے کی حالت میں اِدھر اُدھر منہ پھیر کر دیکھنا مکروہ تحریمی ہے ، کُل چہرہ پھر گیا ہو یا بعض اور اگر منہ نہ پھیرے صرف کنکھیوں سے اِدھر اُدھر بلا حاجت دیکھے تو مکروہ تنزیہی ہے اور نادراً کسی غرض صحیح سے ہو تو اصلاً حرج نہیں ۔
فتاویٰ فقیہ ملت جلد اول صفحہ ۱۸۰
واللّٰہ تعالیٰ اعلم بالصواب
*مسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہے*
*فیضانِ تاج الشریعہ جاری رہے*
طالبِ دُعا 🤲 سگِ *غوثِ اعظم* رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ)
منجانب: سنی اسلامک کوئز گروپ میں
ہمارے چینل کو سبسکرئب ضرور کریں شکریہ
https://youtu.be/-ERDVWCbftM
ایک تبصرہ شائع کریں