پیر، 3 جولائی، 2023

تہبند کے نیچے لنگوٹ باندھ کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

(سنی اسلامک کوئز گروپ)

تہبند کے نیچے لنگوٹ باندھ کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
تہبند کے نیچے لنگوٹ باندھ کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال نمبر (05)

آج کا سوال 

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسٔلہ میں کہ ۔۔۔۔ 

تہبند کے نیچے لنگوٹ باندھ کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

*الجواب بعون الملک الوھاب*

لنگوٹ باندھ کر نماز پڑھنا بلا کراہت جائز ہے ۔

فتاویٰ امجدیہ جلد اول

*نوٹ*- لنگوٹ میں اگر چہ کپڑا موڑا جاتا ہے اور گھڑ لیا جاتا ہے ۔ مگر یہ کف ثوب نہیں ۔ کف ثوب غیر معتاد طریقے پر کپڑے کے گھڑنے اور موڑنے کو کہتے ہیں ۔ کما فی الرضویہ ج ۳ ص ۴۴۶

فتاویٰ امجدیہ جلد اول صفحہ 193 باب مکروہات الصلوٰۃ 

واللّٰہ تعالیٰ اعلم بالصواب

*مسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہے*

*فیضانِ تاج الشریعہ جاری رہے*

طالبِ دُعا 🤲 سگِ *غوثِ اعظم* رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ

ہمارے چینل کو سبسکرئب ضرور کریں شکریہ

https://youtu.be/-ERDVWCbftM

ایک تبصرہ شائع کریں

Whatsapp Button works on Mobile Device only