جمعہ، 14 جولائی، 2023

کسی نے بھول کر الٹی چٹائی پر نماز پڑھ لی ہے تو نماز ہوگی یا نہیں؟

 (سنی اسلامک کوئز گروپ)

کسی نے بھول کر الٹی چٹائی پر نماز پڑھ لی ہے تو نماز ہوگی یانہیں ؟
کسی نے بھول کر الٹی چٹائی پر نماز پڑھ لی ہے تو نماز ہوگی یانہیں ؟

سوال نمبر (14)

آج کا سوال 


 کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسٔلہ کے بارے

کسی  نے بھول کر الٹی چٹائی پر نماز پڑھ لی ہے تو نماز ہوگی یا نہیں حوالہ کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں مہربانی ہوگی ؟


الجواب بعون الملک الوھاب

الٹی چٹائی پر پڑھی گئی نمازیں ہوگی مگر مکروہ جیسا کہ فتاویٰ فیض الرسول جلد اول صفحہ ۳۵۰ میں ہے ۔

فتاویٰ برکاتِ رضا صفحہ ۱۰۸


واللّٰہ تعالیٰ اعلم بالصواب


*مسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہے*

*فیضانِ تاج الشریعہ جاری رہے*


طالبِ دُعا 🤲 سگِ *غوثِ اعظم* رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ


👇👇👇ہمارے چینل کو سبسکرئب ضرور کریں شکریہ 

https://youtu.be/-ERDVWCbftM

ایک تبصرہ شائع کریں

Whatsapp Button works on Mobile Device only