(سنی اسلامک کوئز گروپ)
عورت کا بلند آواز سے قرأت کرنا پنج وقتہ نماز میں کیسا ہے ؟
آج کا سوال
سوال نمبر (35)
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسٔلہ میں کہ عورت کا بلند آواز سے قرأت کرنا پنج وقتہ نماز میں کیسا ہے ؟
الجواب بعون الملک الوھاب
عورت کو نماز کے اندر بلند آواز سے قرأت کرنا منع ہے خواہ دن کی نماز ہو یا رات کی ، ہر حال میں آہستہ آواز میں قرأت کرنی چاہیے جیسا کہ رد المختار میں ہے کہ ۔
*ولا تجھر فی الجھریۃ بل لو قیل بالفساد بجھر ھا لا مکن بناء علی ان صوتہا عورۃ*
فتاویٰ غوث و خواجہ جلد اول صفحہ ٣٤٥
رد المختار ج ١ ص ٥٠٤ صفۃ الصلوٰۃ مطبوعہ سعید کراچی
واللّٰہ تعالیٰ اعلم بالصواب
مسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہے
فیضانِ تاج الشریعہ جاری رہے
طالبِ دُعا 🤲 سگِ غوثِ اعظم رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ
ہمارے چینل کو سبسکرئب ضرور کریں شکریہ⬇️⬇️⬇️
ایک تبصرہ شائع کریں