اتوار، 6 اگست، 2023

سری اور جہری نماز میں سجدہ سہو کا بیان؟

 (سنی اسلامک کوئز گروپ)

سری اور جہری نماز میں سجدہ سہو کا بیان؟
سری اور جہری نماز میں سجدہ سہو کا بیان؟


آج کا سوال

سوال نمبر (36)


 کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسٔلہ میں کہ منفرد نے سری نماز میں جہر سے پڑھا تو سجدۂ سہو واجب ہے اور جہری میں آہستہ پڑھا تو نہیں ( اور اگر جہری میں جہر سے )پڑھا تو سجدۂ سہو واجب ہے یا نہیں ؟


الجواب بعون الملک الوھاب


منفرد نے سری نماز میں جہر سے پڑھا تو سجدۂ سہو واجب ہے اور جہری میں آہستہ پڑھا تو نہیں ۔


خلاصہ ۔ جہری میں جہر سے پڑھے یا سر پڑھے منفرد کو اختیار ہے دونوں صورتوں میں سجدۂ سہو واجب نہیں ۔


( ردالمختار ، بہارِ شریعت حصہ چہارم سجدۂ سہو کا بیان مسٔلہ ٤١ )


فتاویٰ غوث و خواجہ جلد اول صفحہ ٣٤٨/٣٤٩


واللّٰہ تعالیٰ اعلم بالصواب


مسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہے


فیضانِ تاج الشریعہ جاری رہے


طالبِ دُعا 🤲 سگِ غوثِ اعظم رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ


ہمارے چینل کو سبسکرئب ضرور کریں شکریہ⬇️⬇️⬇️

https://youtube.com/shorts/hAZVwNgb5v0?feature=share

ایک تبصرہ شائع کریں

Whatsapp Button works on Mobile Device only