ہفتہ، 19 اگست، 2023

کیا ہم تراویح میں وقت کا نام لیں گے یا نہیں ؟

 (سنی اسلامک کوئز گروپ)

کیا ہم تراویح میں وقت کا نام لیں گے یا نہیں ؟

کیا ہم تراویح میں وقت کا نام لیں گے یا نہیں ؟


آج کا سوال

سوال نمبر (51)


 کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسٔلہ میں کہ کیا ہم تراویح میں وقت کا نام لیں گے یا نہیں ؟


الجواب بعون الملک الوھاب


تراویح میں وقت کا نام لینا ضروری نہیں , اگر کوئی بعد عشاء کا لفظ نیت میں کہ دے تو کوئی حرج نہیں ۔


حبیب الفتاویٰ ج ۱ صفحہ ۴۱۵ کتاب الصلوٰۃ 


واللّٰہ تعالیٰ اعلم بالصواب


مسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہے

فیضانِ تاج الشریعہ جاری رہے


طالبِ دُعا 🤲 سگِ غوثِ اعظم رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ


ہمارے چینل کو سبسکرئب ضرور کریں شکریہ⬇️⬇️⬇️

https://youtube.com/shorts/hAZVwNgb5v0?feature=share

ایک تبصرہ شائع کریں

Whatsapp Button works on Mobile Device only