بدھ، 23 اگست، 2023

جس کو رکعت کے شمار کرنے میں شک ہوا کہ تین ہوئی یا چار اور بالغ ہونے کے بعد یہ پہلا واقعہ ہے تو کیا کرے ؟

 (سنی اسلامک کوئز گروپ)

جس کو رکعت کے شمار کرنے میں شک ہوا کہ تین ہوئی یا چار اور بالغ ہونے کے بعد یہ پہلا واقعہ ہے تو کیا کرے ؟
جس کو رکعت کے شمار کرنے میں شک ہوا کہ تین ہوئی یا چار اور بالغ ہونے کے بعد یہ پہلا واقعہ ہے تو کیا کرے ؟


آج کا سوال

سوال نمبر (54)


 کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسٔلہ میں کہ جس کو رکعت کے شمار کرنے میں شک ہوا کہ تین ہوئی یا چار اور بالغ ہونے کے بعد یہ پہلا واقعہ ہے تو کیا کرے ؟


الجواب بعون الملک الوھاب

جس کو رکعت کے شمار کرنے میں شک ہوا کہ تین ہوئی یا چار اور بالغ ہونے کے بعد یہ پہلا واقعہ ہے تو سلام پھیر کر نماز توڑ دے یا غالب گمان کے مطابق عمل کرکے نماز پوری کرے مگر بہر صورت اس نماز کو دوبارہ پڑھے سجدۂ سہو سے کام نہ چلے گا ۔


مسائل سجدۂ سہو صفحہ ۹۱


بہارِ شریعت ح ۴ ص ۷۱۸


واللّٰہ تعالیٰ اعلم بالصواب


مسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہے


فیضانِ تاج الشریعہ جاری رہے


طالبِ دُعا 🤲 سگِ غوثِ اعظم رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ


ہمارے چینل کو سبسکرئب ضرور کریں شکریہ⬇️⬇️⬇️

https://youtube.com/shorts/hAZVwNgb5v0?feature=share

ایک تبصرہ شائع کریں

Whatsapp Button works on Mobile Device only