جمعہ، 11 اگست، 2023

امام اصغر کے کتنے شرائط ہیں ؟

 (سنی اسلامک کوئز گروپ)

امام اصغر کے کتنے شرائط ہیں ؟
امام اصغر کے کتنے شرائط ہیں ؟


آج کا سوال

سوال نمبر (43)


 کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسٔلہ میں کہ امام اصغر کے کتنے شرائط ہیں ؟


الجواب بعون الملک الوھاب

صورتِ مسئولہ میں امام اصغر یعنی امامت صغریٰ کے لئے چھ شرطیں ہیں ۔

*۱*- اسلام یعنی مسلمان ہونا

*۲*- بلوغ کا ہونا

*۳*- عاقل ہونا

*۴*- مرد ہونا

*۵*- قرأت یعنی صحیح مخارج کے ساتھ قرآن پڑھنا

*۶*- معذور نہ ہونا


فتاویٰ برکاتِ رضا جلد اول صفحہ ۱۱۹


بہارِ شریعت حصہ سوم صفحہ ۵۶۱


واللّٰہ تعالیٰ اعلم بالصواب


مسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہے

فیضانِ تاج الشریعہ جاری رہے


طالبِ دُعا 🤲 سگِ غوثِ اعظم رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ


ہمارے چینل کو سبسکرئب ضرور کریں شکریہ⬇️⬇️⬇️

https://youtube.com/shorts/hAZVwNgb5v0?feature=share

ایک تبصرہ شائع کریں

Whatsapp Button works on Mobile Device only