جمعہ، 1 ستمبر، 2023

کیا وتر کو عشاء پر مقدم کر سکتے ہیں ؟

 (سنی اسلامک کوئز گروپ)  

کیا وتر کو عشاء پر مقدم کر سکتے ہیں ؟
 کیا وتر کو عشاء پر مقدم کر سکتے ہیں ؟


آج کا سوال 

سوال نمبر (61)


کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسٔلہ میں کہ کیا وتر کو عشاء پر مقدم کر سکتے ہیں ؟

الجواب بعون الملک الوھاب


اگر چہ عشاء و وتر کا وقت ایک ہے ، مگر باہم ان میں ترتیب فرض ہے کہ عشاء سے پہلے وتر کی نماز پڑھ لی تو ہوگی ہی نہیں ۔ البتہ بھول کر اگر وتر پہلے پڑھ لئے یا بعد کو معلوم ہوا کہ عشاء کی نماز بے وضو پڑھی تھی اور وتر وضو کے ساتھ تو وتر ہو گئے ۔


بحوالہ ۔ شارق الفلاح و نور الایضاح صفحہ نمبر ۲۳۲


واللّٰہ تعالیٰ اعلم بالصواب


مسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہے


فیضانِ تاج الشریعہ جاری رہے


طالبِ دُعا 🤲 سگِ غوثِ اعظم رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ


ہمارے چینل کو سبسکرئب ضرور کریں شکریہ⬇️⬇️⬇️

https://youtube.com/shorts/hAZVwNgb5v0?feature=share

ایک تبصرہ شائع کریں

Whatsapp Button works on Mobile Device only