جمعہ، 11 اگست، 2023

خطبہ کے وقت گرمی کی شدّت کی وجہ سے مقتدی کو خود اپنے لئے یا امام کے لئے پنکھا استعمال کرنا کیسا ہے ؟

 (سنی اسلامک کوئز گروپ)

خطبہ کے وقت گرمی کی شدّت کی وجہ سے مقتدی کو خود اپنے لئے یا امام کے لئے پنکھا استعمال کرنا کیسا ہے ؟
خطبہ کے وقت گرمی کی شدّت کی وجہ سے مقتدی کو خود اپنے لئے یا امام کے لئے پنکھا استعمال کرنا کیسا ہے ؟

آج کا سوال

سوال نمبر (42)

 کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسٔلہ میں کہ خطبہ کے وقت گرمی کی شدّت کی وجہ سے مقتدی کو خود اپنے لئے یا امام کے لئے پنکھا استعمال کرنا کیسا ہے ؟

الجواب بعون الملک الوھاب

خطبہ کے وقت مقتدی کو اپنے لئے یا امام کے لئے دستی پنکھا استعمال کرنا منع ہے ۔ 

فتاویٰ عالمگیری جلد اول مصری ص ۱۲۸ میں ہے *یحرم فی الخطبۃ ما یحرم فی الصلوٰۃ حتی لا ینبغی ان یا کل او یشرب والامام فی الخطبۃ ھٰکذا فی الخلاصۃ* -

فتاویٰ فیض الرسول جلد اول صفحہ ۳۹۱

واللّٰہ تعالیٰ اعلم بالصواب

مسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہے

فیضانِ تاج الشریعہ جاری رہے

طالبِ دُعا 🤲 سگِ غوثِ اعظم رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ

ہمارے چینل کو سبسکرئب ضرور کریں شکریہ⬇️⬇️⬇️

https://youtube.com/shorts/hAZVwNgb5v0?feature=share

ایک تبصرہ شائع کریں

Whatsapp Button works on Mobile Device only