جمعہ، 18 اگست، 2023

جمعہ کے خطبہ میں پہلی خطبہ میں ہاتھ باندھنا اور خطبۂ ثانی میں ہاتھ زانوں پر رکھنا کہاں سے ثابت ہے ؟

 (سنی اسلامک کوئز گروپ)

جمعہ کے خطبہ میں پہلی خطبہ میں ہاتھ باندھنا اور خطبۂ ثانی میں ہاتھ زانوں پر رکھنا کہاں سے ثابت ہے ؟

جمعہ کے خطبہ میں پہلی خطبہ میں ہاتھ باندھنا اور خطبۂ ثانی میں ہاتھ زانوں پر رکھنا کہاں سے ثابت ہے ؟

آج کا سوال

سوال نمبر (49)

 کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسٔلہ میں کہ جمعہ کے خطبہ میں پہلی خطبہ میں ہاتھ باندھنا اور خطبۂ ثانی میں ہاتھ زانوں پر رکھنا کہاں سے ثابت ہے ؟

الجواب بعون الملک الوھاب

حکیم الامت حضرت علامہ مفتی احمد یار خان نعیمی علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں کہ جمعہ کے پہلے خطبہ میں جو ہاتھ باندھ لے اور دوسرے خطبہ میں زانوں پر رکھ لے تو اسے دو رکعت کا ثواب ملے گا کیونکہ خطبہ فرض ظہر کے دو رکعتوں کے قائم مقام ہے ۔

بحوالہ ۔ مراۃ المناجیح جلد دوم صفحہ ۳۳۸

ضیاء شریعت جلد دوم صفحہ ۱۴۶

واللّٰہ تعالیٰ اعلم بالصواب

مسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہے

فیضانِ تاج الشریعہ جاری رہے

طالبِ دُعا 🤲 سگِ غوثِ اعظم رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ

ہمارے چینل کو سبسکرئب ضرور کریں شکریہ⬇️⬇️⬇️

https://youtube.com/shorts/hAZVwNgb5v0?feature=share

ایک تبصرہ شائع کریں

Whatsapp Button works on Mobile Device only