جمعرات، 10 اگست، 2023

یہ جو کہتے ہیں کہ روح نکلتے وقت عصر و مغرب کے درمیان کا وقت نظر آتا ہے کیا یہ صحیح ہے ، کیا اسی درمیان میں کھانا پینا منع ہے ؟

 (سنی اسلامک کوئز گروپ)

یہ جو کہتے ہیں کہ روح نکلتے وقت عصر و مغرب کے درمیان کا وقت نظر آتا ہے کیا یہ صحیح ہے ، کیا اسی درمیان میں کھانا پینا منع ہے ؟
یہ جو کہتے ہیں کہ روح نکلتے وقت عصر و مغرب کے درمیان کا وقت نظر آتا ہےکیا یہ صحیح ہے کیا اسی درمیان میں کھانا پینا منع ہے؟

آج کا سوال

سوال نمبر (41)


 کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسٔلہ میں کہ کیا عصر سے مغرب تک کھانا پینا منع ہے یا عصر و مغرب کے درمیان کھانا پینا منع ہے ؟ یہ جو کہتے ہیں کہ روح نکلتے وقت عصر و مغرب کے درمیان کا وقت نظر آتا ہے کیا یہ صحیح ہے ، کیا اسی درمیان میں کھانا پینا منع ہے ؟


الجواب بعون الملک الوھاب


عصر و مغرب کے درمیان کھانا پینا منع نہیں ۔ حدیث شریف میں آیا ہے کہ قبر میں مسلمان مردو جب سوال کے لئے اٹھتا ہے اس وقت اسے عصر کا آخری وقت معلوم ہوتا ہے ۔


بحوالہ ۔ فتاویٰ تاج الشریعہ جلد سوم صفحہ ۱۸۳


واللّٰہ تعالیٰ اعلم بالصواب


مسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہے

فیضانِ تاج الشریعہ جاری رہے


طالبِ دُعا 🤲 سگِ غوثِ اعظم رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ


ہمارے چینل کو سبسکرئب ضرور کریں شکریہ⬇️⬇️⬇️

https://youtube.com/shorts/hAZVwNgb5v0?feature=share

ایک تبصرہ شائع کریں

Whatsapp Button works on Mobile Device only