بدھ، 9 اگست، 2023

چین دار گھڑی باندھ کر آستین کی کفیں پلٹ کر اور گلے کا بٹن کھلے رہنے پر ۔ ایسی حالت میں نماز پڑھنے کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے ؟

 (سنی اسلامک کوئز گروپ)

چین دار گھڑی باندھ کر آستین کی کفیں پلٹ کر اور گلے کا بٹن کھلے رہنے پر ۔ ایسی حالت میں نماز پڑھنے کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے ؟
چین دار گھڑی چاند کر آستین کی کفن پلٹ کر اور گلے کا بٹن کھلے رہنے پر ایسی حالت میں نماز پڑھنے کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟


آج کا سوال

سوال نمبر (40)

 کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسٔلہ میں کہ چین دار گھڑی باندھ کر آستین کی کفیں پلٹ کر اور گلے کا بٹن کھلے رہنے پر ۔ ایسی حالت میں نماز پڑھنے کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے ؟


الجواب بعون الملک الوھاب

آستین کے کف پلٹنا اور چین کی گھڑی پہننا مکروہ تحریمی ہے اور کرتے کے بٹن کھلے ہوں کہ سینہ کھل جائے ، یہ مکروہ ہے اور ان صورتوں میں نماز مکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہوگی اور گلا بھی کھلنا بہتر نہیں ۔


بحوالہ ۔ فتاویٰ تاج الشریعہ جلد سوم صفحہ ٢٢١ کتاب الصلاۃ


واللّٰہ تعالیٰ اعلم بالصواب


مسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہے


فیضانِ تاج الشریعہ جاری رہے


طالبِ دُعا 🤲 سگِ غوثِ اعظم رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ


ہمارے چینل کو سبسکرئب ضرور کریں شکریہ⬇️⬇️⬇️

https://youtube.com/shorts/hAZVwNgb5v0?feature=share

ایک تبصرہ شائع کریں

Whatsapp Button works on Mobile Device only