بدھ، 2 اگست، 2023

نماز میں قیام کی حالت میں ایک پیر پر زور دے کر کھڑا ہونا کیسا ہے ؟

(سنی اسلامک کوئز گروپ)

نماز میں قیام کی حالت میں ایک پیر پر زور دے کر کھڑا ہونا کیسا ہے ؟

نماز میں قیام کی حالت میں ایک پیر پر زور دے کر کھڑا ہونا کیسا ہے ؟


آج کا سوال

سوال نمبر (33)

 کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسٔلہ میں کہ نماز میں قیام کی حالت میں ایک پیر پر زور دے کر کھڑا ہونا کیسا ہے ؟


الجواب بعون الملک الوھاب

نماز میں قیام کی حالت میں کبھی اس پیر پر زور دینا کبھی اُس پیر پر زور دینا یہ سنت ہے لیکن دائیں بائیں جھومنا مکروہ ہے ۔

ایسا ہی بہار شریعت میں ہے کہ داہنے بائیں جھومنا مکروہ ہے اور تراوح یعنی کبھی ایک پاؤ پر زور دیا کبھی دوسرے پر یہ سنت ہے ۔


فتاویٰ غوث و خواجہ جلد اول صفحہ ٢٧٥ 


بہارِ شریعت جلد اول صفحہ ٦٣٤ مکروہات کا بیان 


واللّٰہ تعالیٰ اعلم بالصواب


مسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہے

فیضانِ تاج الشریعہ جاری رہے


طالبِ دُعا 🤲 سگِ غوثِ اعظم رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ


ہمارے چینل کو سبسکرئب ضرور کریں شکریہ⬇️⬇️⬇️

https://youtube.com/shorts/hAZVwNgb5v0?feature=share

ایک تبصرہ شائع کریں

Whatsapp Button works on Mobile Device only