سنی اسلامک کوئز گروپ
آج کا سوال
سوال نمبر (53)
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ متنفل کے پیچھے فرض پڑھنے والے کی نماز ہوگی یا نہیں ؟
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسٔلہ میں کہ جو شخص فرض نماز پڑھ چکا ہو کیا وہ پھر سے وہ امام بن کر امامت کر سکتا ہے ؟
الجواب بعون الملک الوھاب
اگر کسی شخص نے فرض نماز ادا کر لیا ہے اب اس کے ذمہ سے فرض ادا ہو گیا اب اگر امامت کرے تو اس کے پیچھے نماز نہیں ہوگی کیونکہ جس کے ذمہ سے فرض ساقط ہو گیا اب وہ شخص امامت کرے گا وہ نفل ہوگا اور متنفل کے پیچھے فرض پڑھنے والے کی نماز نہیں ہوگی ۔
ماخوذ از فتاویٰ رضویہ مترجم جلد ۱۰ صفحہ ۶۰۸/۶۱۰
فتاویٰ فخرِ ازہر جلد اول صفحہ ۲۰۲ امامت کا بیان
واللّٰہ تعالیٰ اعلم بالصواب
مسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہے
فیضانِ تاج الشریعہ جاری رہے
طالبِ دُعا 🤲 سگِ غوثِ اعظم رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ
ہمارے چینل کو سبسکرئب ضرور کریں شکریہ⬇️⬇️⬇️
ایک تبصرہ شائع کریں