منگل، 29 اگست، 2023

پانی کے اوصاف یعنی طہارت ، نجاست اور کراہت کے اعتبار سے کتنی قسمیں ہیں ؟

(سنی اسلامک کوئز گروپ)
پانی کے اوصاف یعنی طہارت ، نجاست اور کراہت کے اعتبار سے کتنی قسمیں ہیں ؟
پانی کے اوصاف یعنی طہارت ، نجاست اور کراہت کے اعتبار سے کتنی قسمیں ہیں ؟

آج کا سوال
سوال نمبر (60)

 کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسٔلہ میں کہ پانی کے اوصاف یعنی طہارت ، نجاست اور کراہت کے اعتبار سے کتنی قسمیں ہیں ؟

الجواب بعون الملک الوھاب

پانی کے اوصاف یعنی طہارت ، نجاست اور کراہت کے اعتبار سے پانی کی پانچ قسمیں ہیں ۔
۱۔ مائے مطلق
۲۔ مائے مکروہ
۳۔ مائے مستعمل
۴۔ مائے نجس
۵۔ مائے مشکوک ۔

بحوالہ ۔ شارق الفلاح شرح نور الایضاح صفحہ ۱۱۵

واللّٰہ تعالیٰ اعلم بالصواب

مسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہے

فیضانِ تاج الشریعہ جاری رہے

طالبِ دُعا 🤲 سگِ غوثِ اعظم رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ

ہمارے چینل کو سبسکرئب ضرور کریں شکریہ⬇️⬇️⬇️

ایک تبصرہ شائع کریں

Whatsapp Button works on Mobile Device only