جمعرات، 17 اگست، 2023

کیاشک کی سب صورتوں میں سجدۂ سہو واجب ہے ؟

 (سنی اسلامک کوئز گروپ)

کیاشک کی سب صورتوں میں سجدۂ سہو واجب ہے ؟
 کیاشک کی سب صورتوں میں سجدۂ سہو واجب ہے ؟


آج کا سوال

سوال نمبر (48)


 کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسٔلہ میں کہ شک کی سب صورتوں میں سجدۂ سہو واجب ہے ؟


الجواب بعون الملک الوھاب


شک کی سب صورتوں میں سجدۂ سہو واجب ہے اور غالب گمان کی صورت میں نہیں مگر جب کہ سوچنے میں ایک رکن تین بار سبحان اللّٰہ کہنے کی مقدار تاخیر ہو گئی تو سجدۂ سہو واجب ہے ۔


مسائل سجدۂ سہو صفحہ ۹۳


بہار شریعت جلد اول حصہ چہارم صفحہ ۷۱۹


واللّٰہ تعالیٰ اعلم بالصواب


مسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہے


فیضانِ تاج الشریعہ جاری رہے


طالبِ دُعا 🤲 سگِ غوثِ اعظم رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ


ہمارے چینل کو سبسکرئب ضرور کریں شکریہ⬇️⬇️⬇️

https://youtube.com/shorts/hAZVwNgb5v0?feature=share

ایک تبصرہ شائع کریں

Whatsapp Button works on Mobile Device only