(سنی اسلامک کوئز گروپ)
سجدۂ مشروعہ کی کتنی قسمیں ہیں ؟ |
آج کا سوال
سوال نمبر (57)
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسٔلہ میں کہ سجدۂ مشروعہ کی کتنی قسمیں ہیں ؟
الجواب بعون الملک الوھاب
چار قسمیں ہیں ۔ 👇
نمبر ایک ۔ سجدۂ نماز
نمبر دو ۔ سجدۂ تلاوت
نمبر تین ۔ سجدۂ شکر
نمبر چار ۔ سجدۂ سہو
بحوالہ ۔ مخزنِ معلومات ۱۱۶
الملفوظ حصہ اول صفحہ ۸۹
واللّٰہ تعالیٰ اعلم بالصواب
مسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہے
فیضانِ تاج الشریعہ جاری رہے
طالبِ دُعا 🤲 سگِ غوثِ اعظم رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ
ہمارے چینل کو سبسکرئب ضرور کریں شکریہ⬇️⬇️⬇️
ایک تبصرہ شائع کریں