پیر، 7 اگست، 2023

مسواک کرنے کے بعد بغیر کلی کئے نماز پڑھنا کیسا ہے ؟

 (سنی اسلامک کوئز گروپ)

مسواک کرنے کے بعد بغیر کلی کئے نماز پڑھنا کیسا ہے ؟
مسواک کرنے کے بعد بغیر کلی کئے نماز پڑھنا کیسا ہے ؟


آج کا سوال

سوال نمبر (38)

 کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسٔلہ میں کہ مسواک کرنے کے بعد بغیر کلی کئے نماز پڑھنا کیسا ہے ؟


الجواب بعون الملک الوھاب


مسواک کرنے کے بعد بغیر کلی کئے نماز پڑھنا مکروہ ہے کہ ایسا فعل آداب نماز کے خلاف ہے اور اس لئے بھی کہ دیکھنے والا سمجھے گا یہ بغیر وضو کئے نماز پڑھ رہا ہے ۔

فتاویٰ فقیہ ملت جلد اول صفحہ ٧٠ باب الطہارۃ

واللّٰہ تعالیٰ اعلم بالصواب


مسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہے

فیضانِ تاج الشریعہ جاری رہے


طالبِ دُعا 🤲 سگِ غوثِ اعظم رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ


ہمارے چینل کو سبسکرئب ضرور کریں شکریہ⬇️⬇️⬇️

https://youtube.com/shorts/hAZVwNgb5v0?feature=share

ایک تبصرہ شائع کریں

Whatsapp Button works on Mobile Device only