(سنی اسلامک کوئز گروپ)
وہ کون سے دو نبی ہیں جو قیامت کے دن ایک قبر سے اٹھیں گے ؟ |
آج کا سوال
سوال نمبر ( 56)
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسٔلہ میں کہ وہ کون سے دو نبی ہیں جو قیامت کے دن ایک قبر سے اٹھیں گے ؟
الجواب بعون الملک الوھاب
حضور صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وسلم اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام ۔
مشکوٰۃ شریف جلد دوم صفحہ ۴۸۰
مخزنِ معلومات ۲۵
واللّٰہ تعالیٰ اعلم بالصواب
مسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہے
فیضانِ تاج الشریعہ جاری رہے
طالبِ دُعا 🤲 سگِ غوثِ اعظم رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ
ہمارے چینل کو سبسکرئب ضرور کریں شکریہ⬇️⬇️⬇️
ایک تبصرہ شائع کریں